کراچی میں 4 روز کیلئے موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 20:14

کراچی میں 4 روز کیلئے موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) کراچی میں 4 روز کیلئے موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر 4 روز کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پابندی کا اطلاق بچوں، خواتین اور بزرگوں پر نہیں ہو گا۔ پابندی کا فیصلہ پولیس کی ایڈوائس پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب کیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے لے کر 4 مارچ تک ہو گا۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :