ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ، آرمی افسر لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 19:45

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ، آرمی افسر لیفٹیننٹ کرنل ..

تربیلا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث آرمی افسر لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کت مطابق سیکورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا کے قریب آرمی کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا ہے۔ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نیتجے میں اس میں موجود آرمی افسر لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید ہو گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل توقیر معمول کی تربیتی پرواز پر تھے جب ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :