سابق سینیٹر سیف الرحمان کی ابو ظہبی میں گرفتاری کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 19:39

سابق سینیٹر سیف الرحمان کی ابو ظہبی میں گرفتاری کی اطلاعات

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) سابق سینیٹر سیف الرحمان کی ابو ظہبی میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر اور ماضی میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سیف الرحمان کو ابوظہبی میں گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

سیف الرحمان کو متحدہ عرب امارات پولیس کی جانب سے ابوظہبی ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ تاہم اس حوالے سے فی الحال تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

متعلقہ عنوان :