انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ سفیدسنگ کلب نے جیت لی
پیر 29 فروری 2016 19:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء) انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ سفید سنگ والی بال کلب نے جیت لی فائنل میں پشاور ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست چیمپئن شپ میں پشاور ڈسٹرکٹ کی بہترین 26 کلبز نے حصہ لیا ، مہمان خصوصی ممتاز سماجی شخصیت گوہر علی خان اور صدر سپورٹس کمیٹی کفایت الله خان نے انعامات تقسیم کئے ۔
ان کے ہمراہ آرگنائزنگ سیکرٹری حاجی الیاس میر ، ناظم تجمل حسین سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔ پاک ماڈل ہائی سکول سفید سنگ گراؤنڈ پر منعقد ہ انٹر کلب والی بال کافائنل سفید سنگ کلب اور پشاور ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا جو کہ انتہائی سنسنی خیز رہا ، پہلا سیٹ سفید سنگ کلب نے 25-21 سے اپنے نام کیا جس کے بعد پشاور ٹائیگرز نے دوسرے سیٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور 25-19 سے کامیابی حاصل کرکے میچ ایک ایک سیٹ سے برابر کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.