Live Updates

عمران خان نے خیبرپختونخواکابینہ کو احتساب کمیشن آرڈیننس میں ترامیم واپس لینے کی ہدایت کر دی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 29 فروری 2016 19:03

عمران خان نے خیبرپختونخواکابینہ کو احتساب کمیشن آرڈیننس میں ترامیم ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 29 فروری۔2015ء) عمران خان نے خیبرپختونخواکابینہ کو احتساب کمیشن آرڈیننس میں ترامیم واپس لینے کی ہدایت کر دی،ترامیم سے چیئرمین کمیشن کے اختیارات محدود ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

عمران خان کا سوشل میڈیا پر پیغام میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتساب کے مرکزی عزم پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ احتساب کمیشن آرڈیننس میں ترامیم واپس لینے کا وعدہ پورا کردیا گیا ہے۔آزاد احتساب کیلئے جامع ترمیمی بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ احتساب کمیشن کے ترمیمی بل پر کام تیز کرانے کو یقینی بنایاجائیگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :