ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، متحدہ عرب امارات کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پیر 29 فروری 2016 18:02

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، متحدہ عرب امارات کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ..

میرپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29فروری2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے چھٹے مقابلے میں متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔