کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ میں پیش بوگی میں وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر فائرنگ ، وزیر داخلہ محفوظ رہے۔ لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 فروری 2016 17:51

کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ میں پیش بوگی میں وزیر داخلہ بلوچستان میر ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) : ڈیرہ بگٹی کے علاقہ میں پیش بوگی میں وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ میںصوبائی ویر داخلہ محفوظ رہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میر سرفراز بگٹی سوئی سے ڈیرہ بگٹی جا رہے تھے کہ فائرنگ ہو گئی تاہم جوابی فائرنگ میں ملزمان فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :