صنعا : یمن کے شہر عدن میں‌ سکیورٹی چوکی کے قریب دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 فروری 2016 17:42

صنعا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) : یمن کے شہر عدن میں دھماکہ ہوا، عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے شہر عدن میں سکیورٹی چوکی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم تاحال دھماکے کی نوعیت یا اس میں ہونے والے نقصان سے متعلق تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :