چونگاچوک ڈاکس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادزخمی

پیر 29 فروری 2016 16:27

پنوعاقل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء)چونگاچوک ڈاکس کی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادزخمی ،تفصیلات کے طمابق گزشتہ روز پنوعاقل چونگاچوکے قریب قومی شاہراہ پرتیز رفتارڈاکسن کاموٹرسائیکل کوٹکرلگنے کے نتیجے میں دوافراد احمدعلی اورداداعلی زخمی ہوگئے جن کوتعلقہ اسپتال داخل کردیا گیا ہے دوسری جانب ڈاکسن احمدعلی ،اوردادعلی زخمی ہوگئے جن کوتعلقہ اسپتال داخل کردیا گیا ہے دوسری جانب ڈاکسن کاڈرائیور گاڑی سمیت فرارہونے میں کامیاب ہوگیا