بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ

پیر 29 فروری 2016 15:26

بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ

موہالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) بھارتی آل راوٴنڈر یوراج سنگھ پر ڈاکومنٹری آئندہ سال ریلیز کرنے کا امکان ہے جس کو ایک امریکی فرم پروڈیوس کرے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی آل راوٴنڈر یوراج سنگھ پر ڈاکومنٹری آئندہ سال ریلیز کرنے کا امکان ہے جس کو ایک امریکی فرم پروڈیوس کرے گی۔ اس دستاویزی فلم میں یوراج سنگھ کی زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے جبکہ کینسر کیخلاف ان کی مزاحمت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔