انگلش ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی میں رہنمائی کا معاملہ ،صدرکرکٹ سری لنکا کی تنقید سے مایوسی ہوئی، مہیلا جے وردنے

پیر 29 فروری 2016 15:25

انگلش ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی میں رہنمائی کا معاملہ ،صدرکرکٹ سری لنکا کی ..

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) سابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردنے نے کرکٹ سرلنکا کے صدر تھیلنگا سماتھی پالا کی تنقید پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش بیٹسمینوں کو آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے تیار کرنا ہے ،سری لنکن ٹیم کے بارے میں معلومات فراہم کرنا نہیں۔

(جاری ہے)

ا ن کا مزید کہنا تھا کہ تھیلنگا سماتھی پالا کے بیان پر بہت افسوس ہوا، دس روزہ اسائنمنٹ میں وہ صر ف انگلش بیٹسمینوں کی برصغیر کی کنڈیشنز میں تکینک کو بہتر بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :