ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف شاندار سپیل ،محمد عامر نے وسیم اکرم کو اپنا ماضی یاددلا دیا
پیر 29 فروری 2016 15:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء ) قومی کر کٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باوٴ لر محمد عامر کی ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف شاندار باوٴلنگ نے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو اپنا ماضی یاد دلا دیا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ نوجوان فاسٹ باوٴلر کے بھارتی ٹاپ آرڈر کو کیے گئے ان سوئنگر کو دیکھ کر انہیں بھی 1992ء میں کیا گیا اپنا سپیل یاد آگیا جب وہ بھی اسی طرح تیزی سے گیند اندر لاتے تھے۔
وسیم اکرم کے مطابق محمد عامر ہمیشہ سے ایک سپیشل ٹیلنٹ تھا ،وہ جتنا کھیلتا جائے گا اتنے ہی اسے مسلز مضبوط ہوں گے اور مزید خطرناک باوٴلر بنے گا،اگر عامر کے 5سال ضائع نہ ہوئے ہوتے تووہ اب تک دنیا کے ٹاپ 3باوٴلرز میں سے ایک ہوتا ،ہر ایک نے عامر کے اس سپیل کی تعریف کی جو اس کے اعتماد اور کھیل کے لیے ضروری تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.