Live Updates

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال بیٹے کے باپ بن گئے

پیر 29 فروری 2016 12:50

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال بیٹے کے باپ بن گئے

ڈھاکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی تمیم اقبال ایک بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔ تمیم اقبال جاری ایشیاء کپ سے اس لئے دستبردار ہو گئے تھے کہ وہ یہ وقت اپنی اہلیہ کے ہمراہ گزارنا چاہتے تھے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق تمیم اقبال نے باپ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات