دیہات کے فنڈز بھی جنگلہ بس اور ڈالر بناؤ منصوبوں پر لگا دئیے، سسٹم کو کھوکھلا کر دیا، سب پریشان ہیں‘ 3ماہ میں تبدیلی شروع ہو گی،کسانوں کو کچھ نہیں ملا‘ہم نے سب کیلئے اتنا کچھ کیا لیکن ڈھول نہیں پیٹا یہ حکمران صرف ڈھول پیٹتے ہیں کرتے کچھ نہیں‘ حکومت کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، اشتہارات کی حد تک کام چلا رہی ہے، ہماری پارٹی کا نیا روپ جلد سامنے آئیگا ،مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی چےئر مینوں کی شمولیت کے موقع پر بات چیت
اتوار 28 فروری 2016 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28فروری۔2016ء) ضلع خانیوال کے 50چیئرمین، وائس چیئرمین اور نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے سردار احمد یار ہراج کی زیرقیادت پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں مک مکا ہے، آئندہ تین، چار ماہ میں تبدیلی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ کسانوں کو نام نہاد پیکیج سے کچھ نہیں ملا، دیہات کے فنڈز بھی جنگلہ بس اور ڈالر بناؤ نمائشی منصوبوں پر لگائے جا رہے ہیں، ہم نے اپنی حکومت میں سب کیلئے اتنا کچھ کیا لیکن ڈھول نہیں پیٹا یہ حکمران صرف ڈھول پیٹتے ہیں کرتے کچھ نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.