شاہ سلمان کی انسان دوستی، 1000 یتیم عراقیوں کی کفالت کا حکم دیدیا
اتوار 28 فروری 2016 20:20
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28فروری۔2016ء)عراق میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان نے ایک شاہی فرمان کا انکشاف کیا ہے جس کے تحت عراقی کردستان میں 1000 سے زیادہ پناہ گزین یتیم عراقی بچوں کی کفالت کا حکم جاری کیا گیا۔ یہ بچے داعش تنظیم کی کارروائیوں کے نتیجے میں اپنے اہلیان خانہ کو کھوچکے ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سفیر نے اپنے ذاتی اکاوٴنٹ پر کیے گئے ٹوئیٹ میں واضح کیا کہ عراق صاحب کردار شخصیات، عزت اور عرب وقار کی سرزمین ہے سونا جتنا بھی مٹی سے چھپا دیا جائے وہ سونا ہی رہتا ہے ہمارا راستہ ایک ہے۔
یاد رہے کہ ثامر السبہان نے گزشتہ ہفتے بھی ایک شاہی فرمان کا انکشاف کیا تھا جس کے تحت عراقی صوبے الانبار میں متاثرہ عراقی شہریوں کے لیے فوری امداد پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا داعش کے غیرانسانی سلوک کی وجہ سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے علاقوں کو چھوڑ کر نکل چکی ہے۔ کردستان میں ان افراد کی تعداد کا اندازہ تقریبا 17 لاکھ لگایا گیا ہے۔ ان میں اکثر لوگ بغداد کے نواحی علاقوں میں ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.