ایچ ای سی نے پشاور سمیت صوبے بھر میں پرائیویٹ چارٹرڈ ز یونیورسٹیز کی انسپکشن شروع کردی
اتوار 28 فروری 2016 17:34
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) ہائیر ایجو کیشن کمیشن نے پشاور سمیت صوبے بھر میں پرائیویٹ چارٹرڈ ز یونیورسٹیز کی انسپکشن شروع کردی ہے اور ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کے برعکس کام کرنے والی نجی یونیورسٹیز کے خلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جائیگی ۔
(جاری ہے)
ناقص سہو لیات رکھنے والے یونیورسٹیز میں مزیدداخلہ روک دیا جائے گا جبکہ حد سے زائد گزرنے والی یونیورسٹیز کی این او سیز منسوخ کردی جائیگی ۔
انسپکشن ٹیمیں چارٹرڈ یونیورسٹیوں میں پائے جانے والی خامیوں کی نشاندہی کرینگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ہائیر ایجو کیشن کمیشن کی جانب سے تشکیل کردہ ٹیمیں چارٹرڈ نجی یونیورسٹیوں کی انسپکشن آئندہ ہفتے سے شروع کر رہی ہے پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی انسپکشن کے لئے علیحدہ علیحدہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.