ایف بی آر کے اثاثہ جات ظاہرنہ کرنے پر دس صوبائی محکموں کے سو ملازمین اور افسران کو نوٹسز
اتوار 28 فروری 2016 17:32
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اثاثہ جات ظاہرنہ کرنے پر دس صوبائی محکموں کے سو ملازمین اور افسران کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ جن میں زیادہ ترملازمین کا تعلق محکمہ ایکسائز سے ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹسزمیں کہا گیا ہے کہ سال 2013میں ان افسران نے نہ تو انکم ٹیکس کے گوشوارے ایف بی آر کو جمع کرائے اور نہ ہی اثاثوں کے گوشوارے ظاہر کئے ہیں حالانکہ ان افسران کے اثاثے کروڑوں روپے کے ہیں ۔
محکمہ ایکسائز کے ای ٹی او انسپکٹرز بعض کانسٹیبلز کے کروڑوں روپے کے اثاثہ جات ہیں ۔ جنہوں نے زیادہ تر اثاثہ جات فیملی کے نام منتقل کئے ہیں جبکہ دیگر نو صوبائی محکموں کے افسران نے بھی 2013میں انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع نہیں کرائے تھے ۔ جس پر ان کے خلاف بھی کاروائی کے لئے نوٹسز جاری کردیئے ہیں ایف بی آر خیبر پختو نخوا سمیت ملک بھر میں درجنوں افسران کو نوٹسز جاری کر چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.