مسلم لیگ ن نے لاہور ڈویژن کی ترقی کے لئے ٹھو س اقدامات کئے ہیں، زمرد یاسمین رانا
اتوار 28 فروری 2016 17:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے لاہور ڈویژن کی ترقی کے لئے ٹھو س اقدامات کئے ہیں ،شیخوپورہ کی ترقی کے لئے مثالی منصوبے شروع کئے گئے ہیں ، شیخوپورہ پاور پلانٹ سے پاکستان ترقی کے نئے دور میں شامل ہوگا ،شیخوپورہ کے اس پلانٹ سے پیدا ہونے والی بجلی پورے پاکستان کو دستیاب ہوگی،اس پلانٹ سے شیخوپورہ کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے ،اب اہل شیخوپورہ بھکی کا اپنا مرکز سمجھتے ہیں جہاں سے بجلی کی پیدا کرکے ملک کو روشن کیا جائے گا ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کو لاہورآتے ہی اورنج لائن ٹرین یاد آجاتی ہے ۔
وہ ہر وقت اورنج لائن ٹرین منصوبے پر تنقید کرتے ہیں ،خیبرپختون خواہ میں ڈاکٹر ہڑتال کرتے رہے اور عمران خان لاہور کے اور نج لائن منصوبے پر تنقید کرتے رہے ، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف اپنی مقبولیت کھو چکی ہیں ،پیپلزپارٹی سندھ اور تحریک انصاف خیبرپختون خواہ میں بھی حکومت نہیں بنا سکیں گی ، خورشید شاہ پر کرپشن کے لزامات ہیں وہ ان الزامات کاجواب دیں۔(جاری ہے)
خورشید شاہ غیر جمہوری رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں،انہیں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بھرپور جواب دیا ہے ،رانا تنویر حسین کا موقف اصولی اور وزنی ہے ،
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.