چوہدری محمدسرورکی ”کارکنان ملاقات ڈے “پر200سے زائد وفود سے ملاقاتیں
پاک افواج کے وزیر ستان میں شہید ہونیوالے جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور دہشت گردی کیخلاف قرار داد بھی منظور کی گئی دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک جماعت کی نہیں پوری پاکستانی قوم کی جنگ ہے‘ملک میں کر پشن کر نیوالوں حکمرانوں اور انکی پا لیسوں کے خلاف عوام نفرت کرتی ہے‘ تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور کی میڈیا اور کارکنوں سے گفتگو
اتوار 28 فروری 2016 16:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 فروری۔2016ء) سابق گور نر پنجاب و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرورنے ”کارکنان ملاقات ڈے “پر200سے زائد وفود سے ملاقاتیں کیں ، پاک افواج کے وزیر ستان میں شہید ہونیوالے جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور دہشت گردی کیخلاف قرار داد بھی منظور کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے اتوار کے روز اپنے دفتر جوہر ٹاؤن سیکرٹر یٹ میں لاہورکی مختلف یونین کونسلوں سے آنیوالے200سے زائد پارٹی وفود سے ملاقاتیں کیں جبکہ وزیر ستان میں کیپٹن سمیت4فوجی جوانوں کے شہادت پر فاتحہ خوانی کی گئی اور دہشت گردی کیخلاف اور پاک افواج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کر نے کی قرار داد بھی منظور کی گئیں سابق گور نر پنجاب و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرورنے کارکنوں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور ہم ملک میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جانوں کے نذرانے دینے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک جماعت کی نہیں پوری پاکستانی قوم کی جنگ ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.