لاہورپولیس کا سرچ آپریشن،10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

اتوار 28 فروری 2016 15:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء) پولیس کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے اطراف میں سرچ آپریشن‘پو لیس نے10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ پولیس کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے اطراف سرچ آپریشن کیا جارہاہے جبکہ پنجاب یونیورسٹی جانے والے افراد کی بھی چیکنگ کی جارہی ہے اور اس دوران دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :