ٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم سب سے کم رنزپرآسٹریلیاکے خلاف آوٴٹ ہوئی

10ستمبر2012ء کوآسٹریلیاکیخلاف دبئی میں پاکستان کی پوری ٹیم19.1اووروں میں74رنزپرآوٴٹ ہوئی

اتوار 28 فروری 2016 14:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 فروری۔2016ء) ٹی ٹونٹی میچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کاسب سے کم رنزپرآسٹریلیاکے خلاف آوٴٹ ہوئی۔10ستمبر2012ء کوآسٹریلیاکے خلاف دبئی میں پاکستان کی پوری ٹیم19.1اووروں میں74رنزپرآوٴٹ ہوئی۔

(جاری ہے)

یکم اپریل2014ء کوڈھاکہ میں ویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 17.5 اووروں میں 82 رنز پر آوٴٹ ہوئی۔تیسرے نمبرپر27فروری2016ء کوڈھاکہ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 17.3 اووروں میں 83 رنز پرآوٴٹ ہوئی۔چوتھے نمبرپر7ستمبر2010ء کوکارڈف میں انگلینڈکے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 18.04 اووروں میں 89 رنز پر آوٴٹ ہوئی۔پانچویں نمبرپریکم جون2012ء کوہمبنٹوٹامیں سری لنکاکےخلاف17.4اووروں میں95رنزپرآوٴٹ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :