تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،مزید تین بچے جاں بحق

اتوار 28 فروری 2016 11:42

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء ) تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائیت کی کمی کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں نومولودسمیت مزید تین بچے انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 183 ہوگئی ۔اس وقت سول ہسپتال مٹھی میں 43 بچے زیر علاج ہیں۔ گزشتہ روز بھی تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث چار بچے اور ایک حاملہ خاتون انتقال کرگئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :