پاکستان کا امیر قطر کیلئے نایاب بھینسوں کا جوڑا اور گائے کا تحفہ
ہفتہ 27 فروری 2016 22:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) حکومت پاکستان کی جانب سے امیر قطر کو نایاب بھینسوں کا جوڑا اور اعلیٰ نسل کی گائے تحفے میں دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے اپنے برادر خلیجی ملک قطر کے امیر کو نایاب بھینسوں کا جوڑا اور ساہیوال کی اعلی نسل کی گائے بطور تحفہ پیش کی گئی ہے،زرائع کے مطابق نایاب بھینسوں کے جوڑے اور گائے کو کل لاہور ایئرپورٹ سے اسپیشل کارگو طیارے کے ذریعے قطر روانہ کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق بھینسوں اور گائے کے جوڑے کو دوحہ لے جانے کے تمام تر اخراجات پی آئی اے برداشت کرے گی،دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ فوری طور پر تو تمام تر اخراجات پی آئی اے کی جانب سے ادا کئے جائیں گے،لیکن بعد میں حکومت یہ اخراجات پی آئی اے کو واپس کر دے گی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.