دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن الراشد مخدوم کے صاحبزادے کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 فروری 2016 22:21

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن الراشد مخدوم کے صاحبزادے کی تصویر کے سوشل ..
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27فروری2016ء ) دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن الراشد مخدوم کے صاحبزادے کی تصویر کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن الراشد مخدوم کے صاحبزادے شیخ حمدان بن محمد سیاسی اور ریساتی معاملات میں زیادہ مصروف رہنے کی بجائے کھیلوں اور دیگر فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اب گزشتہ روز سے ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ہے۔ مذکورہ تصویر میں شیخ حمدان صحراء میں منعتقد کی گئی ایک ریس میں حصہ لیتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن الراشد مخدوم کے صاحبزادے کی تصویر کے سوشل ..

متعلقہ عنوان :