کرکٹ کے بڑا ٹاکرے کا انتظار۔۔۔شائقین کرکٹ کیلئے لمحے صدیوں کے برابر ہو گئے

ہفتہ 27 فروری 2016 19:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا ء ٹی ٹونٹی کپ کے میچ کے سلسلہ میں شائقین کرکٹ اور عوام میں جوش و خروش اپنے عروج پر رہا ۔

(جاری ہے)

کرکٹ شائقین پاکستان اور بھار ت کے درمیان مقابلے کا بے چینی اور شدت سے انتظار کرتے رہے اور انکے لئے لمحے صدیوں کے برابر ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :