پانچ ملزمان گرفتار‘ منشیات ‘ناجائز اسلحہ برآمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 فروری 2016 19:37

سیالکوٹ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔27فروری۔2016ء) سیالکوٹ پولیس نے مختلف مقامات سے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات ، ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس رپورٹس کے مطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے سجاد سے ایک کلو پچاس گرام چرس، تھانہ پھوکلیان سے قصبہ گڈگور سے ایک کلو تین سو پچاس گرام چرس، صدر پسرور پولیس نے شبیر سے ایک کلو ایک سو دس گرام چرس، صدر سیالکوٹ پولیس نے ندیم سے 160گرام چرس، اکبرآباد سے کامران سے پستول برآمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :