اپسماکے کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتا رہونگا،عشرت ہاشمی

ہفتہ 27 فروری 2016 19:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) مہران گرامر ماڈل سیکنڈری اسکول کے سربراہ عشرت ہاشمی نے اپنے اخباری بیان میں اس خبر کی تردید کی ہے جس میں انہیں بزم فروغ علم و ادب پاکستان کا سینئر وائس چیئرمین لکھا گیا ہے انہوں نے کہا کہ میرا بزم سے کوئی تعلق ہے نہ ہی میں بزم کا سینئر وائس چیئرمین ہوں ۔

(جاری ہے)

میرا تعلق یونائیٹڈ پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما) سے ہے جس کا میں کوآرڈینیٹر ہوں اور اس حیثیت میں اپنی خدمات سرانجام دیتا رہونگا۔

متعلقہ عنوان :