وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، امن عامہ کی بہتری اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے متعدد اہم فیصلے
پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے اور پولیس سٹیشنز کو ماڈل تھانوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 27 فروری 2016 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت یہاں صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے جانے والے اقدامات، امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس نظام میں بہتری کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاجبکہ پنجاب کے پولیس سٹیشنز کو ماڈل تھانوں میں تبدیل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا-وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ اکتوبر میں مکمل ہوگا اور مرحلہ وار پروگرام کے تحت 2017ء کے اوائل میں پورے لاہور میں یہ پراجیکٹ کام شروع کر دے گا- انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دیگر چار بڑے شہروں ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں سیف سٹیز پراجیکٹ شروع کئے جائیں گے جن کے لئے اراضی کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.