ہم مثبت اور تعمیری سیاست کے قائل ہیں اسلئے پختونوں کو باوقار قوموں کی صفوں میں دیکھنا چاہتے ہیں ،سکندر حیات خان
ہفتہ 27 فروری 2016 18:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین وسینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤنے کہا کہ پختون خطہ اور پختونوں کو امن،ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے عملی جدوجہد کی جائے گی ۔انھوں نے کہا کہ ہم مثبت اور تعمیری سیاست کے قائل ہیں اور پختونوں کو باوقار قوموں کی صفوں میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے گاؤں بکیانہ یونین کونسل کانگڑہ شبقدر ضلع چارسدہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر اے این پی کے سرکردہ کارکنوں الیاس خان،جواداﷲ،معتبر خان،عطاء محمد،اختر خان،حنیف خان،محتاج اﷲ،فصیح اﷲ،اقبال خان،ثناء اﷲ،عمران خان،زربادشاہ،نور خان،بختیار خان،خان باچہ،ضمیر گل،حضرت خان،سید کریم،نعیم خان اور حسین اﷲ نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.