باٹا پور کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ،لاش کو قبضے میں لے کر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 فروری 2016 18:17

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری۔2016ء) پولیس اسٹیشن باٹا پور کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے،لاش کو قبضے میں لے کر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

باٹا پور پولیس کے مطابق کھیتوں سے ملنے والی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوئی۔تاہم پولیس انکوائری کر رہی ہے کہ یہ ڈیڈ باڈی کس شخص کی ہے اور اس کو کس نے تشدد کر کے ہلاک کیاہے۔

متعلقہ عنوان :