ہنگو میں سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق، بچی کا تعلق افغانستان سے ہے

ہفتہ 27 فروری 2016 18:14

ہنگو۔27 فروری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء ) ہنگو کے علاقہ لختی بانڈہ میں سات ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔بچی کا تعلق افغانستان سے ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت ہنگوکے مطابق علاقہ لختی بانڈہ میں ایک سات ماہ بچی نوران بی بی ولد عجب خان میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیو کی شکار بچی کا تعلق افغانستان سے ہے اور لختی بانڈہ افغان مہاجرین کیمپ میں رہائش پذیر ہے۔

متعلقہ عنوان :