لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اعلی سطحی اجلاس،سپریم کونسل کے ممبران،کنوینئر ندیم نصرت ، قائدایم کیو ایم کے قانونی مشیرسینیٹر فروغ نسیم سمیت رابطہ کمیٹی کے اراکین کی اجلاس میں شرکت، اجلاس میں قومی و بین الاقومی صورتحال پر تبادلہ خیال

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 فروری 2016 18:03

لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اعلی ..

لندن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اعلی سطحی اجلاس ہوا۔جس میں ایم کیو ایم سپریم کونسل کے ممبران،کنوینئر ندیم نصرت ،ڈپٹی کنوینئیرز، قائدایم کیو ایم کے قانونی مشیرسینیٹر فروغ نسیم سمیت رابطہ کمیٹی کے اراکین شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں قومی و بین الاقومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔