امید ہے انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں آئے گی،وسیم اختر

ہفتہ 27 فروری 2016 17:56

امید ہے انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں آئے گی،وسیم اختر

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی نامزد میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں آئے گی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ کرکٹ ڈپلومیسی ممالک کو قریب لانے کا ذریعہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ جذبات سے بھرپور ہوتا ہے ۔شاہد خان آفریدی سے زیادہ توقعات وابستہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :