وزیر اعظم نواز شریف کی روحیل اصغر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

ہفتہ 27 فروری 2016 17:22

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ڈیفنس آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔