پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے لائیو شو میں بھارتی اینکر کی بولتی بند کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 فروری 2016 17:14

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے لائیو شو میں بھارتی اینکر ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2016ء) : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے لائیو شو میں بھارتی اینکر کی بولتی بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اینکر نے شاہد آفریدی کی عمر کو لے کر ایک سوال اُٹھایا جس پر اطمینان بخش جواب نہ ملنے پر بھارتی اینکر نے کہا کہ پاکستان میں تو اپنے کھلاڑیوں کی عمریں لڑکیوں کی طرح چھُپائی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

کامران اکمل نے بھارتی اینکر کو زبردست جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز ایم سی ایل نہیں بلکہ پی ایس ایل کھیل کر آ رہے ہیں لہٰذا وہ اس وقت کسی بھی اور ٹیم سے زیادہ فارم میں ہیں ، کامران اکمل نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :