معروف بھارتی اداکار رضا مراد کو دورہ لاہور کے ویزا جاری کر دیا گیا ، 6 مارچ کو لاہور آئیں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 فروری 2016 16:39

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2016ء) : معروف بھارتی اداکار رضا مراد کو دورہ لاہور کے لیے ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رضا مراد کو دورہ لاہور کے لیے ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رضا مراد اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ لاہور آئیں گے۔ میڈیا ذرائع نے بتایا کہ بھارتی اداکار آئندہ ماہ 6 مارچ کو براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچیں گے جبکہ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور صاحبزادی بھی ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :