کوئٹہ : آواران میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 فروری 2016 16:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2016ء) : کوئٹہ کے علاقہ آواران میں فورسز نے کارروائی کی ،فورسز ذرائع کے مطابق کارروائی میں 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور واکی ٹاکی سمیت دیگر سامان بھی بر آمد ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :