گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے، ورلڈ بینک
رقم کا بڑا حصہ وہی لوگ بھیج رہے ہیں جن کے خاندان تقسیم ہند کے وقت بھارت میں رہ گئے تھے
ہفتہ 27 فروری 2016 14:15
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5ارب ڈالر ز بھارت بھیجے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے رقم کا بڑا حصہ وہی لوگ بھیج رہے ہیں جن کے خاندان تقسیم ہند کے وقت بھارت میں رہ گئے تھے۔رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان زرمبادلہ کے براہ راست تبادلے پر عائد پابندیوں کے باوجود یہ بات انتہائی حیران کن ہے۔
پاکستان سے گزشتہ سال 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بھارت بھیجے گئے، 2014ء میں یہ رقم 4 ارب 79 کروڑ ڈالر تھی اور 2013 ء میں 4 ارب 67 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ بھارت منتقل کیا گیااْدھر بھارت کے مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 ء میں صرف 10لاکھ ڈالر سرکاری ذرائع سے پاکستان سے بھارت بھیجے گئے۔ورلڈ بینک کے ایک ماہرِ اقتصادیات کے مطابق دنیا بھر میں اِدھر سے اْدھر منتقل ہونے والے پیسے کا منبع تلاش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ رقم کئی ملکوں سے ہوتی ہوئی اپنی منزل پر پہنچتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.