رینجرز نے مجھے عزیر بلوچ کے حوالے سے بیان ریکارڈ کروانے کیلئے بلایا تھا ‘ذو الفقار مرزا

ہفتہ 27 فروری 2016 13:04

رینجرز نے مجھے عزیر بلوچ کے حوالے سے بیان ریکارڈ کروانے کیلئے بلایا ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ رینجرز نے مجھے عزیر بلوچ کے حوالے سے بیان ریکارڈ کروانے کیلئے بلایا تھا، بیان ریکارڈ کرانے کے دوران مجھ سے کیا پوچھا گیا ‘ وقت آنے پر بتاؤں گا۔

(جاری ہے)

ذوالفقار مرزا کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ زرداری کے دل کے سکون کیلئے ہمیں عدالت میں بلایا جاتا ہے بھگوڑے ملک سے بھاگ گئے اور ہم تاریخیں بھگت رہے ہیں انہوں نے کہاکہ ینجرز نے مجھے عزیر بلوچ کے حوالے سے بیان ریکارڈ کروانے کیلئے بلایا تھا، بیان ریکارڈ کرانے کے دوران مجھ سے کیا پوچھا گیا ‘ وقت آنے پر بتاؤں گا

متعلقہ عنوان :