میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے جس بھارت کیخلاف میچ میں بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 فروری 2016 00:38

میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے جس بھارت کیخلاف میچ میں بھرپور طریقے سے استعمال ..
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 26 فروری۔2015ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے جس بھارت کیخلاف میچ میں بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے سلسلے میں اہم میچ کل بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے حوالے سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ لوگ میچ سے تفریح حاصل کرنا چاہتے ہیں نہ کہ جنگ ہوتے دیکھنا۔ میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے جسے کل کے میچ میں بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔

متعلقہ عنوان :