الطاف حسین پابندی کیس،لاہور ہائیکورٹ میں عاصمہ جہانگیر اور ججز کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
عاصمہ جہانگیر نے اپنے کہے ہوئے الفاظ پر عدالت سے زبانی معافی مانگ لی مگر تحریری معافی مانگنے سے انکار کر دیا،آپ دوہری شخصیت کی مالک دکھائی دے رہی ہیں جو کہتی ہیں کرتی نہیں،،عدالت کئے ریمارکس
جمعہ 26 فروری 2016 22:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کے قائد کی نشریا ت پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کی وکیل عاصمہ جہانگیر اور بنچ کے ججز کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ،،،،عاصمہ جہانگیر نے اپنے کہے ہوئے الفاظ پر عدالت سے زبانی معافی مانگ لی مگر تحریری معافی مانگنے سے انکار کر دیا،،،،آپ دوہری شخصیت کی مالک دکھائی دے رہی ہیں جو کہتی ہیں کرتی نہیں،،عدالت کئے ریمارلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزار کے وکیل آفتاب ورک اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عاصمہ جہانگیر نے نجی چینل پر توہین آمیز زبان استعمال کی،،انہوں نے کہا کہ عدلیہ کی توہین کرنا عاصمہ جہانگیر نے اپنا وطیرہ بنا رکھا ہے،جس پرعاصمہ جہانگیر نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ غلط ہے اسے دل سے تسلیم نہیں کرتی،،میں نے توہین عدالت نہیں کی بلکہ جو دل میں وہی عدالت کو بتایا،،،عدالت کے وقار کی خاطر اپنے کہے کی معافی مانگتی ہوں،،،ججز درخواست گزاروں کی پرچیوں پر فیصلے کرتے ہیں,,میں ایسے فیصلے کو تسلیم نہیں کر سکتی،،،بنچ میں بیٹھے ججز کے نہیں بلکہ اس ادارے کے وقار کے پیش نظر زبانی معافی مانگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.