Live Updates

وینا ملک کا فی الحال تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں: ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 فروری 2016 20:44

وینا ملک کا فی الحال تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں: ترجمان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26فروری2016ء ) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وینا ملک کا فی الحال تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں وضاحت دی گئی ہے کہ اداکارہ وینا ملک کا فی الحال تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئِ امکان نہیں ہے۔ وینا ملک اور ان کے شوہر نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ اس ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں تھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :