قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر ممنون حسین کے سکواڈ کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ،پوچھ گچھ کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل ‘ نجی ٹی وی

جمعہ 26 فروری 2016 20:30

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 26 فروری۔2015ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صدر مملکت ممنون حسین کے سکواڈ کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے صدر مملکت ممنون حسین کے کیول کیڈ میں شامل دو ڈرائیورز کو چرچ چوک میں روک کر حراست میں لینے کے بعد پوچھ گچھ کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :