گوجرانوالہ میں تیزرفتاری کے باعث دو کاروں کے ٹکرانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق اور دو افراد ذخمی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 20:14

گوجرانوالہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء)گوجرانوالہ میں تیزرفتاری کے باعث دو کاروں کے ٹکرانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق اور دو افراد ذخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ اروپ کی حدود میں سیالکوٹ روڈ پر تیز رفتار دو کاریں آپس میں ٹکراگئیں، حادثے کے نتیجے میں 15 سالہ عبدالرحمن موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔