پی آئی اے کا انوکھا کارنامہ:40 مسافروں کوبغیرسامان لاہور جبکہ سامان کو بے سہارادبئی ایئرپورٹ پرچھوڑ دیا گیا،سامان نہ ملنے پرمسافروں کا پی آئی اے کی پرواز پی کے 204کے عملے اور ایئرپورٹ افسران کیخلاف احتجاج‘ تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی کا مظاہرہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 فروری 2016 20:07
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری۔2016ء) پی آئی اے نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا،مسافروں کو سامان کے بغیر لاہور پہنچا دیاجبکہ سامان کو بے سہارادبئی ایئرپورٹ پرچھوڑ دیا گیا۔
(جاری ہے)
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر احتجاج کرتے ہوئے مسافروں نے بتایا کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 204کے عملے نے غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے40 مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا ہے جن میں مسافروں کی ضروریات کی چیزوں کے علاوہ قیمتی اشیاء بھی ہیں۔
تاہم مسافروں کو فکر لاحق ہے کہ ان کا سامان چوری نہ کرلیا جائے۔پی آئی اے عملے نے مسافروں کو سامان کی واپسی کی یقین دہانی کروائی ہے۔مسافروں نے لاہور ایئرپورٹ پر سامان کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ایئرپورٹ افسران اور پی آئی اے کے عملے کیساتھ تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.