صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

جمعہ 26 فروری 2016 19:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54کے تحت اپنے حاصل اختیارت کا استعمال کر تے ہوئے سینیٹ کا اجلاس 29فروری برز پیر سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹ سیکر ٹریٹ کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 کی سق 1کے تحت اپنے حاصل اختیارت کا استعمال کر تے ہوئے سینیٹ کا اجلاس 29فروری برز پیر سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا

متعلقہ عنوان :