پنجاب حکومت نے بھارت میں پٹھان کوٹ حملے کی انکوائری کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ‘نوٹیفکیشن جاری
میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 19:24
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء) پنجاب حکومت نے بھارت میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر ہونے والے حملے کی انکوائری کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ یہ پانچ رکنی ٹیم محکمہ انسداد دہشتگردی اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے حکام پر مشتمل ہے19 فروری کو گجرانوالہ کے انسدادِ دہشتگردی کے تھانے میں پٹھان کوٹ میں حملے کے واقعے کی ایف آئی آر ایک کالعدم تنظیم کے نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی تھی۔
پنجاب کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے انسدادِ دہشتگردی فورس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل محمد طاہر رائے اس ٹیم کے کنوینر ہوں گے۔ سول انٹیلیجنس ایجنسی آئی بی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عظیم ارشد، انٹرسروسز انٹلیجنس ایجنسی کے لیفٹیننٹ کرنل تنویر احمد، ملٹری اینٹلیجنس کے لیفٹیننٹ کرنل عرفان مرزا اور محکمہ انسداد دہشتگردی گجرانوالہ کے انسپکٹر شاہد تنویر کو اس کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.