اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 9روپے تک سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، پٹرول 8روپے 48پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے 67پیسے ، جبکہ مٹی کا تیل 1روپے 66پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 فروری 2016 15:36

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری وزارت پٹرولیم ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری۔2016ء) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سمری میں میں اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 9روپے تک سستا کرنے کی سفارش کی ہے۔سمری کی مطابق پٹرول 8روپے 48پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے 67پیسے ،ہائی آکٹین ڈیزل 2روپے 98پیسے ،لائٹ ڈیزل 1.97پیسے جبکہ مٹی کا تیل 1روپے 66پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :