پشاور :یکہ توت میں سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افرادگرفتار ، اسلحہ برآمد
جمعہ 26 فروری 2016 12:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) پشاور کے علاقہ یکہ توت میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیاگیا جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ سرچ آپریشن یکہ توت اورملحقہ علاقوں میں کیاگیا جس دوران لیڈیز پولیس اور سنیفر ڈاگز کی مدد سے 560 گھروں کو چیک کیاگیا۔آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن کے قبضہ سے 5 پستولیں ، 1 کلاشنکوف اورسینکڑوں کارتوس برآمدہوئے۔ مشتبہ افراد کوتھانہ آغہ میرجانی منتقل کردیاگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.