خیبر ایجنسی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ سمیت 3بیٹے جاں بحق

جمعرات 25 فروری 2016 23:04

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء ) خیبر ایجنسی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ سمیت 3 بیٹے جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے خیبر ایجنسی میں زمین کے تنازع پر ملزم زرمت خان نے بھائی اور تین بھتیجوں پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں وہ جاں بحق ہو گئے ۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے فائرنگ سے متعلق تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :